سرائے مغل: گندم  کی فضل میں داخل ہونے پر اونٹنی کو فائر مار دیا گیا

سرائے مغل: گندم  کی فضل میں داخل ہونے پر اونٹنی کو فائر مار دیا گیا

ویب ڈیسک: سرائے مغل اونٹنی کے گندم  کی فضل میں داخل ہونے پر نامعلوم افراد نے اونٹنی پر فائرنگ کردی ۔

 فائرنگ سے محنت کش کی لاکھوں روپے مالیت کی اونٹنی موقع پر ہلاک  ہوگئی،    سرائے مغل پولیس کا کہنا تھا کہ اونٹنی کے مالک نے کارروائی کے درخواست نہیں دی ،

درخواست موصول ہوتے ہی فورا  کارروائی کریں گے ، ملزم کو رعایت نہیں ملے گی۔

Watch Live Public News