نشے میں دھت خاتون کی شہریوں کو کچلنے کی ویڈیو پبلک نیوز نے حاصل کرلی

نشے میں دھت خاتون کی شہریوں کو کچلنے کی ویڈیو پبلک نیوز نے حاصل کرلی
کیپشن: نشے میں دھت خاتون کی شہریوں کو کچلنے کی ویڈیو پبلک نیوز نے حاصل کرلی

ویب ڈیسک: کراچی کے کارساز روڈ پر پیش آئے خطرناک ٹریفک حادثے کی سی سی ٹی وی پبلک نیوز نے حاصل کرلی ہے۔ 

فوٹیج میں عمران اور ان کی بیٹی کو موٹرسائیکل پر سوار جاتے ہوئے اور پھر گاڑی کی ٹکر لگتے دیکھاجاسکتاہے۔ 

گاڑی کی ٹکر اتنی شدید تھی کہ دونوں باپ بیٹی موٹرسائیکل سے دور جاگرے۔ حادثے  کے دلخراش مناظر سامنے آئے ہیں۔

Watch Live Public News