(ویب ڈیسک) ذرائع کے مطابق آئی جی اسلام آبادعلی ناصر رضوی سینیئر افسران کے ہمراہ شفاء اسپتال پہنچ گئے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس افسران کی جانب سے سیکیورٹی انتظامات پر آئی جی اسلام آباد کو بریفنگ دی گئی۔
پولیس کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی کے حوالے سے انتظامات مکمل کرلیے گئے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی بہن عظمی بخاری اور ذاتی معالج ڈاکٹر فیصل سلطان جیل کے اندر روانہ ہوئے۔
بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان اورکزن قاسم نیازی بھی اڈیالہ جیل کے باہر موجود ہیں۔