سابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کے گھر سے بری خبر آگئی

سابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کے گھر سے بری خبر آگئی

ویب ڈیسک: سابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کے والد انتقال کرگئے۔

فیاض الحسن چوہان کے والد بریگیڈئر(ر) ریاض الحسن کافی عرصے سے علیل تھے، بریگیڈئر ریٹائرڈ ریاض الحسن چوہان کی عمر 89 برس تھی،فیاض الحسن چوہان کے مرحوم والد کی نماز جنازہ ہفتہ کل 11 بجے ڈی ایچ اے ٹو میں ادا کی جائے گی۔

Watch Live Public News