ویب ڈیسک: سی ای او ایجوکیشن راولپنڈی امان اللہ خان کے تبادلے کا نوٹی فکیشن منسوخ ۔
طارق محمود کی بطور سی ای او ایجوکیشن راولپنڈی تقرری بھی منسوخ ہوگئی، سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے منسوخی کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ۔
نوٹی فکیشن کی کاپی تمام متعلقہ اداروں کو ارسال کردی گئی۔
