محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ کی جانب سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان 

محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ کی جانب سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان 

(ویب ڈیسک ) محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ کی جانب سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔

محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ کی جانب سے موسم گرما کی دو ماہ کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے . اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق  صوبے بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات یکم جون سے 31 جولائی تک ہوںگی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل پنجاب میں موسم گرما کی تین ماہ طویل چھٹیوں کا اعلان کیا گیا تھا.

Watch Live Public News