(ویب ڈیسک) : ایرانی فوج کا کہنا ہے کہ آب ایران کے خلاف نئی جارحیت نئے محاذ کھولنے پر مجبور کر دے گی ۔
ترجمان ایرانی فوج کا کہنا ہے کہ ایران کا محاصرہ یا شکست نہیں ہو سکتی ،یہاں دوبارہ جارحیت ہوئی تو دشمن کے خلاف نئے طریقوں اور ہتھیاروں سےمحاذ کھولیں گے۔
ترجمان ایرانی فوج کہتے ہیں کہ آبنائےہرمز کی صورت حال پرانی حالت میں واپس نہیں آسکتی اور دشمن کے لیے واحد راستہ ایران کے جائز حقوق کی پاسداری ہے۔