اسپیکر قومی اسمبلی نے جوڈیشل کمیشن کے ممبر کیلئے سروپ اعجاز کا نام بھجوا دیا 

اسپیکر قومی اسمبلی نے جوڈیشل کمیشن کے ممبر کیلئے سروپ اعجاز کا نام بھجوا دیا 

(ویب ڈیسک ) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے   جوڈیشل کمیشن کے ممبر  کیلئے   سروپ اعجاز کا نام بھجوا دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق  کی جانب سے   جوڈیشل کمیشن کے ممبر  کیلئے   سروپ اعجاز کا نام بھجوا دیا  گیا ہے۔ممبر جوڈیشل کمیشن تعیناتی آئین کے آرٹیکل 175 اے کی کلاز 2 کے تحت ہوگی۔

خیال رہے کہ   سپریم کورٹ کی جانب سے جوڈیشل کمیشن کے ممبر کےلئے اسپیکر قومی اسمبلی سے نام مانگا گیا تھا۔

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے سیکرٹری جوڈیشل کمیشن کو جوابی مراسلہ بھجوادیا۔

Watch Live Public News