نیپرا کے نئے ممبر خیبر پختونخوا انجئنیر مقصور انور خان نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

نیپرا کے نئے ممبر خیبر پختونخوا انجئنیر مقصور انور خان نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

پبلک نیوز : نیپرا کے نئے ممبر خیبر پختونخوا انجئنیر مقصور انور خان نے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ نیپرا اتھارٹی نے نئے ممبر کو خوش آمدید اور عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دی۔

26 فروری 2021 کو سابق ممبر بہادر شاہ صاحب کی ریٹائرمنٹ پر یہ عہدہ خالی ہوا تھا۔ انجئنیر مقصور انور خان کو 4 سال کے لئے ممبر مقرر کیا گیا ہے۔ نیپرا میں ممبر پنجاب کا عہدہ بھی گزشتہ ایک ماہ سے خالی ہے ۔

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔