23 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان ، نوٹیفکیشن جاری

23 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان ، نوٹیفکیشن جاری

(ویب ڈیسک ) 23 اپریل کو   کراچی میں تمام نجی  و سرکاری اداروں میں تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق   کراچی میں غیر ملکی وفد کی آمد کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان  کیا گیا ہے۔ کمشنر کراچی نے 23 اپریل کے روز عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق  23 اپریل کو تمام نجی  و سرکاری اداروں میں تعطیل  ہوگی جبکہ  تمام تعلیمی ادارے بھی بند رہیں گے۔