پوپ فرانسس کی زندگی کی چند یادگار تصاویر

پوپ فرانسس کی زندگی کی چند یادگار تصاویر
کیپشن: پوپ فرانسس کی زندگی کی چند یادگار تصاویر

ویب ڈیسک: مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس 88 سال کی عمر میں انتقال کرگئے ہیں۔ جس کی تصدیق آج ویٹی کن کی جانب سے ایک اعلامیے میں کردی گئی ہے۔ انہوں نے ویٹیکن کے کاسا سانتا مارٹا میں واقع اپنی رہائش گاہ میں آخری سانس لی۔

ویٹی کن کے مطابق پوپ فرانسس کی تدفین روم کے سینٹ میری میجر قبرستان میں کی جائے گی، سینٹ میری قبرستان میں تدفین کی وصیت پوپ فرانسس نے خود کی تھی، ایک صدی بعد کسی پوپ کو ویٹی کن سٹی سے باہر دفنایا جائے گا۔

پوپ فرانسس، جن کا اصل نام خورخے ماریو برگولیو تھا، 17 دسمبر 1936 کو بیونس آئرس، ارجنٹینا میں پیدا ہوئے۔ وہ 13 مارچ 2013 کو پوپ منتخب ہوئے۔

یہاں ان کی زندگی کی چند یادگار تصاویر پیش کی جارہی ہیں:

photo Credit: Getty Images
بائیں سےدائیں دوسرے نمبر پر پوپ اپنے بہن بھائیوں اور والدین کے ہمراہ۔ Getty Image
Photo Credit: Getty Image
ایک فٹبال میچ کے دوران پوپ کی یادگار تصویر.Getty Image
Photo Credit: Getty Image
بیونس آئرس میں آرک بشپ بننے کے بعد لی گئی تصویر۔Getty Image
Getty Image
پاپ جان پال کی جانب سے جانشین نامزد کیے جانے کے موقع پر لی گئی تصویر۔Getty Image
Getty Image
2013 میں  لی گئی تصویر۔Getty Image
Getty Image
2012 میں اقوام متحدہ کے ہیڈآفس میں جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے.Getty Image
بیت المقدس میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے ساتھ۔ Getty Image
11 ستمبر کی یادگار پر سفید پھول رکھتے ہوئے۔ Getty Image
امریکی صدر ٹرمپ کی پہلی مدت صدارت کے دوران ملاقات کی تصویر۔ Getty Image
روسی صدر ولادی میر پیوٹن سے یادگار ملاقات۔ Getty Image
Getty Image
Getty Image
مذہبی رسومات کی ادائیگی کے دوران۔ Getty Image
13 اپریل 2025 کو لی گئی تصویر۔Getty Image
20اپریل 2025 کو لی گئی تصویر۔ Getty Image

Watch Live Public News