30 اپریل کوسرکاری ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کا حکم

30 اپریل کوسرکاری ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کا حکم

(ویب ڈیسک) پنجاب میں سرکاری ملازمین کی تنخواہیں 30 اپریل کو ادا کرنے کاحکم دے دیا گیا ہے۔ جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ 

نوٹیفکیشن کے مطابق یکم مئی لیبر ڈے کے پیش نظر تنخواہیں 30 اپریل کو ادا کی جائیں گی۔ اس کے بعد دو اور تین مئی ہفتہ اور اتوار کی بھی چھٹیاں ہیں۔

محکمہ خزانہ پنجاب نے تنخواہوں کی بروقت ادائیگی کے کیے احکامات جاری کر دیے۔

Watch Live Public News