(ویب ڈیسک ) بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے بیٹے شاہ ریز کو نامعلوم افراد نے زمان پارک سے حراست میں لے لیا۔
تفصیلات کے مطابق نامعلوم افراد بیٹے کے ہمراہ موجود ملازم کو بھی ساتھ لے گئے۔
سیکرٹری جنرل تحریک انصاف سلمان اکرم راجہ نے سوشل میڈیا پر علیمہ خان کے بیٹے بارے بتایا۔ سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ علیمہ خان کے بیٹے کو سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد نے اغوا کیا، سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد نے تشدد بھی کیا اور اہلخانہ کو حراساں بھی کیا۔
Aleema Bibi’s home in Lahore has been attacked by men in plain clothes. Her son Shahrez has been abducted, the family harassed and the staff has been beaten up.
— salman akram raja (@salmanAraja) August 21, 2025