میجر رضوان شہید بہادر اور نڈر افسر تھے: صدر آصف زرداری

میجر رضوان شہید بہادر اور نڈر افسر تھے: صدر آصف زرداری

ویب ڈیسک: صدر آصف زرداری کی شہید میجر رضوان طاہر کے گھر آمد، اہلخانہ سے اظہار یکجہتی، میجر رضوان طاہر نے نوشکی آپریشن میں آئی ای ڈی دھماکے کے نتیجے میں جامِ شہادت نوش کیا۔

صدر مملکت نے شہید افسر کو خراج عقیدت پیش کیا، کہا میجر رضوان نے جان دے کر قوم کا سر بلند کیا، میجر رضوان شہید بہادر اور نڈر افسر تھے، میجر رضوان نے فرض کی راہ میں جان قربان کر کے شہادت کی عظیم مثال قائم کی۔

صدر آصف زرداری نے عزم کیا کہ شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ 

Watch Live Public News