Many many congratulations to Shan Sir♥️ Allah Pak khush rkhy Ameen@shani_official pic.twitter.com/55rltVdXzR
— ♥️kiranBatool???????????? (@batool8918) January 20, 2023
View this post on Instagram
View this post on Instagram
قبل ازیں شان اور نیشے کے نکاح کا ڈیجیٹل کارڈ بھی سامنے آیا تھا جس پر کرکٹر کے نکاح کی تاریخ درج ہے۔View this post on Instagram
آج 21 جنوری کو کرکٹر شان مسعود کی بارات ہے جبکہ 33 سالہ شان کے ولیمے کا کارڈ بھی سامنے آچکا ہے جس کے مطابق ان کا ولیمہ 27 جنوری بروز جمعے کو کراچی میں ہوگا جس میں متعدد کرکٹرز سمیت معروف شخصیات کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ شان مسعود نے اپنی دلہن کے حوالے سے بتایا کہ ان کا تعلق پشاور سے ہے ان کی ان سے پرانی دوستی ہے جو کہ اب بہترین رشتے میں بدل رہی ہے اور وہ بہت زیادہ خوش بھی ہیں کہ انہیں زندگی کا بہترین ساتھی جو مل رہا ہے ۔ شان مسعود کا کہنا ہے کہ نیشے انہیں بہترین انسان کے ساتھ ساتھ بہترین کرکٹر بننے میں بھی مدد کریں گی کیوںکہ جب سے وہ ان کی لائف میں آئی ہیں تب سے ان کے کردار میں بڑا اچھا بدلاؤ آیا ہے ۔