پبلک نیوز: عید قربان کے لئے پہلے روز قربانی کے لئے قصابوں کے نخرے بھی قربانی کے جانوروں کی قیمتوں کی طرح آسمان کو چھو رہے ہیں۔ عید قربان کا آغاز ہوتے ہی جہاں پیشہ ور قصاب نایاب ہو جاتے ہیں وہیں موسمی قصاب بھی نمودار ہو جاتے ہیں شہریوں کو رسم ابراہیمی کی ادائیگی کے لئے پیشہ ور قصابوں کی دستیابی کے لئے سخت تگ ودو کرنا پڑتی ہے اسے حالات کو بھانپتے ہوئے موسمی قصابوں کی بھی چاندی ہو جاتی ہے۔ پیشہ وارانہ قصابوں کی کمی کے باعث موسمی قصاب اپنے خاندانی نا تجربہ کار افراد کے ہمرا میدان میں اتر آتے ہیں اور کم اجرت میں جانور زبح کر کے فائدہ حاصل کرتے ہیں عید قربان کا آغاز ہوتے ہی جہاں پیشہ ور قصاب نایاب ہو جاتے ہیں وہیں موسمی قصاب بھی نمودار ہو جاتے ہیں شہریوں کو رسم ابراہیمی کی ادائیگی کے لئے پیشہ ور قصابوں کی دستیابی کے لئے سخت تگ ودو کرنا پڑتی ہے اسے حالات کو بھانپتے ہوۓ موسمی قصابوں کی بھی چاندی ہو جاتی ہے۔ پیشہ وارانہ قصابوں کی کمی کے باعث موسمی قصاب اپنے خاندانی نا تجربہ کار افراد کے ہمرا میدان میں اتر آتے ہیں اور کم اجرت میں جانور زبح کر کے فائدہ حاصل کرتے ہیں۔