(ویب ڈیسک) میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر کے مستعفیٰ ہونے کا امکان ہے۔
برطانوی میڈیا کی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم اسٹارمر پیر کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیں گے۔
خیال رہے کہ وزیراعظم اسٹارمر پر لیبر پارٹی کے اراکین پارلیمنٹ کی جانب سے مسلسل دباؤ ہے کہ وہ عہدہ چھوڑنے کا ٹائم ٹیبل دیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ دباؤ اینڈی برنہم کے الیکشن جیت کر پارلیمنٹ پہنچنے سے بڑھ گیا ہے۔