امریکی صدر ٹرمپ کی ایران کو ایک بار پھر بڑی دھمکی 

امریکی صدر ٹرمپ کی ایران کو ایک بار پھر بڑی دھمکی 

(ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو ایک بار پھر بڑی دھمکی دیدی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹروتھ سوشل پر بیان میں امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران لبنان میں اپنے پراکسیز کو گڑ بڑ کرنے سے روکے۔

ٹرمپ نے دھمکی دی کہ ایران باز نہ آیا تو ہم توہم دوبارہ اس پر  سخت حملے کریں گے، اس سے  بھی زیادہ سخت حملے کریں گے  جس طرح ہم نے پچھلے ہفتے کیے  تھے۔

Watch Live Public News