سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی 

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی 

(ویب  ڈیسک )  مسلسل کئی روز اضافے کے بعد ملک میں آج سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2 ہزار روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 18 ہزار 800 روپے ہے ، 10 گرام سونے  کی قیمت ایک ہزار 715  روپے کم ہوکر 2 لاکھ 73 ہزار 319 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی مارکیٹ  میں سونے کا بھاؤ 19 ڈالر کم ہوکر 3 ہزار 31 ڈالر فی اونس ہے۔

Watch Live Public News