رونالڈو کی عید کے موقع پر دنیا بھر کے مسلمانوں کو مبارکباد

رونالڈو کی عید کے موقع پر دنیا بھر کے مسلمانوں کو مبارکباد
کیپشن: رونالڈو کی عید کے موقع پر دنیا بھر کے مسلمانوں کو مبارکباد

ویب ڈیسک: دُنیائے فٹبال کے مشہور کھلاڑی  کرسٹیانو رونالڈو نے عید کے موقع پر دنیا بھر کے مسلمانوں کو مبارکباد کا پیغام دیا ہے۔

سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ میں رونالڈو عید کے دن کے مناسبت سے مخصوص لباس میں نظر آئے اور کہا: "سب کو عید مبارک!  اُمید ہے کہ اپنی فیملی اور پیاروں کے ساتھ یہ دن اسپیشل ہوگا۔  انہوں نے مزید کہا کہ "سب کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔"

اس کے علاوہ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے بھی دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید کی مبارکباد پیش کی ہے، اور دعا کی کہ یہ دن امن، خوشحالی اور خوشیوں سے بھرپور ہو۔

Watch Live Public News