زمبابوے ٹیم   کے کھلاڑیوں کی  اسلام آباد کے مقامی مال میں شاپنگ

زمبابوے ٹیم   کے کھلاڑیوں کی  اسلام آباد کے مقامی مال میں شاپنگ

(ویب ڈیسک ) زمبابوے ٹیم کے کھلاڑیوں    نے  اسلام آباد کے مقامی مال میں شاپنگ کی۔

ٹرائی نیشن سیریز کے سلسلہ میں پاکستان میں موجود زمبابوے ٹیم کے کھلاڑیوں نے اسلام آباد کے مقامی مال میں شاپنگ کی۔

کھلاڑیوں نے گھومنے پھرنے اور شاپنگ کا بھرپور لطف اٹھایا۔مختلف دکانوں پر گئے اور یادگار اشیاء بھی خریدیں۔

زمبابوے ٹیم کے کھلاڑیوں نے اسلام آباد کے روایتی کھانوں کا بھی لطف اٹھایا۔ کھلاڑیوں نے اسلام آباد کی عوامی مہمان نوازی کو بھی بھرپور سراہا۔

Watch Live Public News