سابق وزیراعظم رات گئےبیرون ملک روانہ ہوگئے

سابق وزیراعظم آج رات بیرون ملک روانہ ہوجائیں گے
کیپشن: The former prime minister will leave for abroad tonight

ویب ڈیسک: سابق وزیراعظم کا بیرون ملک کا دورہ کنفرم ہوگیا۔ آج رات ہی روانگی ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف آج چائنہ کیلئے روانہ ہوں گے۔

پارٹی ذرائع نے خبر دی ہے کہ نواز شریف آج رات ہی چائنہ روانہ ہوں گے۔ وہ لاہور سے چائنہ روانہ ہوں گے۔ 

بتایا گیا ہے کہ نواز شریف چین کی اعلیٰ حکومتی شخصیات سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔