لاہور میں چھٹی ، انٹرمیڈیٹ کا پرچہ کل ہوگا یا نہیں؟ اہم خبر

 لاہور میں چھٹی ، انٹرمیڈیٹ کا پرچہ کل ہوگا یا نہیں؟ اہم خبر
سورس: ویب ڈیسک

ویب ڈیسک: لاہور میں کل چھٹی کی وجہ سے انٹرمیڈیٹ کا پیپر ملتوی کر دیا گیا۔  

تفصیلات کے مطابق لاہور تعلیمی بورڈ نے کل 23 اپریل کو متعدد پیپرملتوی کر دئیے۔ لاہور تعلیمی بورڈ ملتوی امتحانات 24 مئی کو منعقد کرئے گا۔ 

انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات میں کل کے پیپر ملتوی ہوئے ہیں۔ تعلیمی بورڈ نے کل میٹرک کے پریکٹیکل بھی ملتوی کر دئیے ہیں۔

اسی طرح فزکس کے پریکٹیکل 15 مئی کو منعقد ہوں گے۔