گھوٹکی: کورائی برادری کے گھروں پر مسلح افراد کا حملہ، دو خواتین سمیت چار افراد قتل

گھوٹکی: کورائی برادری کے گھروں پر مسلح افراد کا حملہ، دو خواتین سمیت چار افراد قتل

ویب ڈیسک: خانپورمہر کے قریب ہیکل پٹ علاقے میں کورائی برادری کے گھروں پر مسلح افراد کا حملہ، دو خواتین سمیت چار افراد قتل۔
تفصیلات کےمطابق مسلح افراد نے گھر پر حملہ کر کے مالک گلشیر کورائی، اس کے بھائی گل میر کورائی، بیوی شریفاں اور والدہ اختیاراں کورائی کو قتل کر دیا۔
اطلاع کے باوجود پولیس موقع پر نہیں پہنچ سکی، واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ بتایا جا رہا ہے۔

Watch Live Public News