موٹیویشنل اسپیکر منیبہ مزاری نے بھی اپنی ٹوئٹ میں عبدالوہاب کے حالات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
مذکورہ پوسٹ پر پاکستان کے مشہور گلوکار حدیقہ کیانی وہاب علی بگٹی نے بھی تبصرہ کرتے ہوئے بلوچستان کو درپیش سیلابی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا۔ حدیقہ کیانی نے اعلان کیا ہے کہ وہ عطیات جمع کر رہی ہیں اور کوک اسٹوڈیو کے گلوکار وہاب علی بگٹی اور سیلاب متاثرین کی اپنی 2022 کی سیلاب متاثرین مہم ‘وسیلہ راہ’ کے ذریعے مدد کے لیے جلد بلوچستان پہنچیں گی۔So heartbreaking! ????
— Muniba Mazari (@muniba_mazari) August 21, 2022
This is brother Wahab Bugti & this is what he’s going through right now. Allah Rehm! ????????#Balochistanflood @cokestudio pic.twitter.com/XDx0kXHHpM