(ویب ڈیسک) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان دوسرے بیٹے شیر شاہ کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔
خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ گھر سے کچھ فاصلے پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے حراست میں لیا۔ پولیس کی گاڑیوں کے ہمراہ آئے سادہ لباس میں ملبوس افراد نے شیر شاہ خان لو حراست میں لیا۔
خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ علیمہ خان کے بیٹے شیر شاہ خان والد کے ہمراہ گاڑی میں گھر کی طرف آ رہے تھے۔