پنجاب کے کالجز میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان 

پنجاب کے کالجز میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان 

(ویب ڈیسک) پنجاب کے کالجز میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان  کردیا۔

پنجاب کے کالجز میں بھی موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات  کا کہنا ہے کہ 23 دسمبر سے سرکاری و پرائیوٹ کالجز بند ہوں گے۔10 جنوری 2026 تک کالجز بند رہیں گے۔

Watch Live Public News