سونے کی فی تولہ  قیمت میں  بڑا اضافہ

سونے کی فی تولہ  قیمت میں  بڑا اضافہ

(ویب ڈیسک)   پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھا گیا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 4 ہزار 250 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونا 2 لاکھ 87 ہزار 450 روپے فی تولہ ہوگیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 3ہزار 642 روپے اضافے سے 2 لاکھ 46 ہزار 440 روپے ہے۔

دوسری جانب  عالمی مارکیٹ میں   سونے کا بھاؤ 40 ڈالر اضافے سے 2751 ڈالر فی اونس ہے۔

Watch Live Public News