(ویب ڈیسک ) سرفراز نواز نے ویڈیو بیان میں اپنی صحت کے حوالے سے وضاحت پیش کی ہے۔
ویڈیو بیان میں سرفراز نواز کا کہنا ہے کہ جو تصویر میری وائرل ہوئی ہے وہ میرے دل کے سالانہ چیک اپ کی ہے ، پریشانی کی کوئی بات نہیں میری صحت ٹھیک ہے۔
انہوں نے کہا کہ سالانہ چیک اپ تو ہمیشہ ہوتا ہے مگر پریشانی کی کوئی بات نہیں۔