ایرانی صدر کا " اظہار تشکر" کیلئے پاکستان کے دورے کا امکان

ایرانی صدر کا

(ویب ڈیسک ) ایرانی صدر کا " اظہار تشکر" کیلئے پاکستان کے دورے کا امکان ہے۔

سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ   ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا" اظہار تشکر" کیلئے پاکستان کے دورے کا امکان ہے،ایرانی صدرپاکستان کی کامیاب سفارتکاری پر شکریہ ادا کرنے اسلام آباد پہنچیں گے۔

خیال رہے کہ سوئٹزرلینڈ کے شہر برگن اسٹاک میں امریکا اور ایران کے درمیان امن مذاکرات ہوئے جہاں بات چیت کا پہلا دور کامیابی سے پورا ہوا۔اس اجلاس کو ’لیک لوسرن سمٹ‘ کا نام دیا گیا تھا۔

قبل ازیں ایران امریکا کے درمیان   پاکستان نے ثالثی کا کردار ادا کیا ، دونوں کے درمیان اسلام آباد معاہدہ  ہوا تھا۔

Watch Live Public News