پاک فوج کاگلگت بلتستان کےبرزل پاس میں روٹ کلیئرنس آپریشن

کیپشن: پاک فوج کاگلگت بلتستان کےبرزل پاس میں روٹ کلیئرنس آپریشن

پبلک نیوز: پاک فوج کا گلگت بلتستان کے برزل پاس میں روٹ کلیئرنس آپریشن،برزل پاس، گلگت بلتستان میں واقع ہے اور نہایت اہمیت کا حامل ہے، یہ گلگت بلتستان کے علاقوں کو آپس میں جوڑتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق برزل پاس 18 فروری 2024 کو موسم سرما کی شدید برفباری کی وجہ سے بند ہو گیا تھا۔ تقریباً ایک ماہ بعد 19 مارچ 2024 کوپوری قوت اور انتھک کوششوں کے ذریعےپاک فوج نے سٹریٹجک پاس کو کامیابی کے ساتھ آپریشنل کر دیا۔

پاک فوج کے 14 بلڈوزر، 11 سنو وہیکل، 2 وہیل ڈوزر اور 1 ایکسویٹر کلیئرنس کے عمل میں استعمال ہوے۔ 9 مارچ 2024 کو شروع ہونے والا کلیئرس آپریشن 10 دن میں مکمل ہوا۔

برزل پاس کی اوپنینگ لگت کی مقامی آبادی کے لیے بہت اہمیت رکھتی ہے۔ 

برزل پاس کے کھلنے سے پاک فوج کے ان بہادر علاقہ میں رہاش پزیر عوام نے بھی پاک فوج کی انتھک خدمات کو برخوب سراہا اور فوج کو خراج تحسین پیش کیا۔