جنگلی جانور کا خاتون پر حملہ،شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل 

جنگلی جانور کا خاتون پر حملہ،شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل 

(ویب ڈیسک )   جنگلی جانور کے حملے میں خاتون کا چہرہ، ہاتھ اور دیگر اعضاء شدید زخمی ہوئے ۔

تفصیلات کے مطابق کوٹلی ستیاں کے علاقے میں جنگلی جانور نے خاتون پر حملہ کردیا۔ جنگلی جانور کے حملے سے ناظمہ کوثر نامی خاتون شدید زخمی ہوگئیں ،  زخمی ہونے والی خاتون کو کوٹلی ستیاں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

جنگلی جانور کے حملے میں   خاتون کا چہرہ، ہاتھ اور دیگر اعضاء شدید زخمی ہوئے ۔ اہل علاقہ نے خاتون کے شور مچانے پر جنگلی جانور کو ڈنڈوں کے وار سے مار ڈالا۔