ریال میڈرڈ کے سٹار کھلاڑی ٹونی کروس کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

ریال میڈرڈ کے سٹار کھلاڑی ٹونی کروس کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

ویب ڈیسک: ریال میڈرڈ کے سٹار کھلاڑی ٹونی کروس کا ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق معروف ہسپانوی کلب ریال میڈریڈ سے وابستہ جرمن کھلاڑی ٹونی کروس نے یورو 2024 کے بعد انٹرنیشنل فٹ بال اور اپنے کلب سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔

فیفا ورلڈ کپ 2014 جیتنے والے جرمن ٹیم کا حصہ رہنے والے ٹونی کروس اپنے کلب ریال میڈریڈ کے ساتھ 5 بار یو اے فائنل چیمپیئنز لیگ جیت چکے ہیں۔ اب شاندار انداز میں اپنے پروفیشنل کرئیر کو الوداع کہیں گے۔

Watch Live Public News