پی ایس ایل 10، دوسرے کوالیفائر سے قبل اسلام آباد یونائیٹڈ کو بڑا دھچکا

پی ایس ایل 10، دوسرے کوالیفائر سے قبل اسلام آباد یونائیٹڈ کو بڑا دھچکا

(ویب ڈیسک ) پاکستان سپر لیگ 10 کے دوسرے کوالیفائر سے  قبل اسلام آباد یونائیٹڈ کو بڑا دھچکا لگ  گیا۔

ترجمان اسلام آباد یونائیٹڈ کا کہنا ہے کہ  اسلام آباد یونائیٹڈ کے ایلکس ہیلز واپس چلے گئے، ایلکس ہیلز 2 میچز کے لیے دستیاب تھے ۔

ترجمان اسلام آباد یونائیٹڈ نے بتایا کہ   ایلکس ہیلز کو  نجی مصروفیات اور پہلے سے کی گئی کمٹمنٹس کے وجہ سے واپس جانا پڑا،   ایلکس ہیلز اسپین میں اپنے قریبی دوست کی شادی میں شرکت کریں گے۔

Watch Live Public News