(ویب ڈیسک) سندھ حکومت کی جانب سے عیدالاضحیٰ پر 4 روزہ تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔صوبے بھر میں 26 اپریل سے 29 اپریل تک عید کی چھٹیاں ہوں گی۔
چیف سیکریٹری کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری دفاتر 4 روز تک بند رہیں گے۔