فیلڈ مارشل سید عاصم منیر تہران پہنچ گئے,آئی ایس پی آر

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر تہران پہنچ گئے,آئی ایس پی آر

(ویب ڈیسک)آئی ایس پی آر کے مطابق  فیلڈ مارشل سید عاصم منیر تہران پہنچ گئے ہیں ۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ج ثالثی کوششوں کے سلسلے میں تہران پہنچ گئے۔

ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ تہران آمد پر ایرانی وزیرِ داخلہ نے استقبال کیا، وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی بھی استقبالیہ تقریب میں موجود تھے۔

پاک ایران سفارتی روابط میں پیش رفت ہوئی ہے۔پاکستان کی خطے میں کشیدگی کم کرنے کی کوششیں جاری ہیں ۔

Watch Live Public News