مسلم لیگ ن کے لئے آج بڑا دن ہے: رانا ثنااللہ

مسلم لیگ ن کے لئے آج بڑا دن ہے: رانا ثنااللہ
In

لاہور (پبلک نیوز) رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے لئے شہباز شریف کی رہائی لارجر بینج نے دی۔ انتقام پر مبنی پراپوگنڈا زمین بوس ہو گیا ہے۔

سابق وزیر قانون کا کہنا تھا کہ شہباز شریف رہائی کے بعد اپوزیشن کا رول ادا کریں گے۔ ملک کو اس وقت ان کی بہت ضرورت تھی۔ شہباز شریف پی ڈی ایم کے اجلاس میں مسلم لیگ ن کے صدر کی حیثیت سے شرکت کریں گے۔

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔