مقبوضہ کشمیرکی عوام نے مودی کاپہلگام فالس فلیگ آپریشن مسترد کردیا

مقبوضہ کشمیرکی عوام نے مودی کاپہلگام فالس فلیگ آپریشن مسترد کردیا

(ویب ڈیسک ) مقبوضہ کشمیرکی عوام نے مودی کاپہلگام فالس فلیگ آپریشن مسترد کردیا۔

مقبوضہ کشمیر کی عوام نے پہلگام فالس فلیگ آپریشن مسترد کر دیا، کشمیری عوام مودی سرکار کیخلاف سڑکوں پر نکل آئی۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ مودی سرکار خود ہی دہشتگرد حملے کرواتی ہے، آئے دن فوجیوں اور سویلینز کا مارا جانا ہماری برداشت سے باہر ہے۔

مقبوضہ کشمیر کی عوام کی جانب سے مودی سرکار کیخلاف نعرہ بازی کی گئی۔شہریوں نے  امیت شاہ مردہ آباد، نریندر مودی مردہ آباد کے نعرے لگائے۔

Watch Live Public News