(ویب ڈیسک) برلن میں ایرانی مظاہرین نے رضا پہلوی پر ٹماٹر ساس پھینک دی۔جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جرمنی کے شہر برلن میں ایک تقریب کے دوران ایک ایرانی مظاہرین نے رضا پہلوی پر ٹماٹر ساس پھینک دی۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اس واقعے کے دوران سیکیورٹی پر مامور افراد نے اس شخص کو پکڑ لیا ۔
JUST IN:
— Current Report (@Currentreport1) April 23, 2026
An Iranian demonstrator threw tomato sauce at Reza Pahlavi during an appearance in Berlin, Germany. pic.twitter.com/tofwVZyEdF