ویب ڈیسک: سونے کی قیمت میں 4100 روپے کا بڑا اضافہ ، فی تولہ سونا 3 لاکھ 59 ہزار 800 روپے کا ہوگیا ۔
10 گرام سونا 3515روپے کے اضافے سے 3 لاکھ 8ہزار 470 روپے کا ہوگیا، عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 41ڈالر کے اضافے سے 3371 ڈالر کا ہوگیا۔