(پبلک نیوز) اسکرین پر خوبصورت اور حسین نظر آنے والے پاکستانی اور بھارتی اداکاروں کی بچپن اور اسکول کے زمانے کی ایسی حیران کن تصویرے ،جنہیں دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے.بالی ووڈ فلم سٹاررنبیر کپورسپر اسٹار رنبیر کپور کی اسکول ٹیچر کیساتھ یہ تصویرسوشل میڈیا پر بہت زیادہ وائرل ہے اور دوسری تصویر میں اسکول کے دوستوں کے ساتھ جنم دن مناتے نظر آ رہے ہے.پاکستانی اداکارہ نیلم منیر خانپاکستان کی خوبصورت اور باصلاحیت اداکارہ میں نیلم منیر خان بھی شامل ہیں۔ نیلم منیر کی اسکول کے زمانے کی تصویر دیکھیں تو ان میں زیادہ تبدیلی نہیں آئی ہے۔ انہیں اسکول کے زمانے کی تصاویر دیکھ کر باآسانی پہچانا جاسکتا ہے۔بھارتی اداکارہ دپیکا پڈوکوندپیکا پڈوکون میں زیادہ فرق نہیں۔اسکول کے زمانے کی تصویر دیکھیں تو زیادہ تبدیلی نہیں آئی ہے ۔ ان کے بچپن کی تصاویرکو دیکھ کر باآسانی پہچاناجا سکتا ہےپاکستانی اداکارہ ایمن منال خانایمن خان اور منال خان پاکستان کی مشہور ترین اداکاروں میں شامل ہیں بلکہ سوشل میڈیا میں سے سب سے زیادہ فن رکھنے والی اداکارئیں بھی ہیں۔ وہ آج بھی اتنی ہی خوبصورت ہیں جتنی بچپن میں تھیںماضی کے مقابلے میں دونوں اداکاروں نے خود کو اچھا خاصہ تبدیل کر لیا ہےپاکستانی اداکارہ ماورہ حسینپاکستان کی خوبصورت اداکاروں میںماورہ حسین اپنا مقام خود رکھتی ہیں، اسکول کے زمانے میں وہ بہت خوبصورت اور سمپل تھیں۔ ان کی اسکول کے دوستوں کے ساتھ یہ تصویر سوشل میڈیا پر بہت زیادہ وائرل ہے۔