امریکا کیساتھ منجمد ایرانی فنڈز کے 12 ارب ڈالر جاری کرنے کا معاہدہ طے پا گیا، باقر قالیباف

امریکا کیساتھ منجمد ایرانی فنڈز کے 12 ارب ڈالر جاری کرنے کا معاہدہ طے پا گیا، باقر قالیباف

(ویب ڈیسک ) ایران کے اعلیٰ مذاکرات کار باقر قالیباف کا مجمد ایرانی فنڈز سے متعلق اہم بیان سامنے آیا ہے۔

ایران کے اعلیٰ مذاکرات کار باقر قالیباف کا کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ منجمد ایرانی فنڈز کے 12 ارب ڈالر جاری کرنے کا معاہدہ طے پا گیا ۔ 

خیال رہے کہ یہ پیش رفت امریکا کی جانب سے ساٹھ روز تک ایرانی تیل اور پیٹرو کیمیکلز کی فروخت کی اجازت دینے کے اعلان کے بعد سامنے آئی ہے۔

Watch Live Public News