بگ بیش لیگ نے بابراعظم فین زون متعارف کروادیا

بگ بیش لیگ نے بابراعظم فین زون متعارف کروادیا
کیپشن: بگ بیش لیگ نے بابراعظم فین زون متعارف کروادیا

ویب ڈیسک: بگ بیش لیگ نے بابراعظم فین زون متعارف کروادیا۔

تفصیلات کے مطابق بابراعظم کی بگ بیش لیگ میں دھوم ابھی سے مچنا شروع ہوگئی۔ 

سڈنی سکسرز نے بابراعظم کے فین کے لیے " بابرستان" کے نام سے فین زون متعارف کروادیا۔

سڈنی سکسرز نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بابرستان فین زون کے حوالے سے تفصیلات شیئر کیں۔ اپنے بیان میں سڈنی سکسرز کا کہنا تھا کہ کرکٹ کلچر اور بابر اعظم کی آمد کو سیلیبریٹ کریں گے۔

Watch Live Public News