ویب ٰڈیسک: بھارت کے شہردہلی میں عاشق نے خاتون سے شادی کرنےسے انکار کردیا جس کے بعد خاتون نے طیش میں آکرعاشق کو نجی عضو کاٹ ڈالا۔
تفصیلا ت کے مطابق بھارت کے شہردہلی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں عاشق نے 8 سالہ تعلق کے بعد خاتون سے شادی کرنےسےانکار کردیا۔جس کے بعد خاتوں دوشیزہ طیش میں آگئی اور اس نے اپنے عاشق پر حملہ کر کے اس کا نجی عضو کاٹ دیا اور مردانہ صلاحیت سے محروم کردیا۔
پولیس نے خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے حراست میں لے لیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مزید تفتیش جاری ہے۔