شوہر پرحملہ،دوسری شادی پربیوی نےنازک عضوکاٹ دیا

شوہر پرحملہ،دوسری شادی پربیوی نےنازک عضوکاٹ دیا
کیپشن: شوہر پرحملہ،دوسری شادی پربیوی نےنازک عضوکاٹ دیا

ویب ڈیسک: پولیس کا کہنا ہے کہ پاکپتن میں دوسری شادی کرنے پر بیوی نے شوہر کا نازک عضو کاٹ ڈالا۔

تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ بہاولنگر کےمشتاق احمد نے4ماہ قبل دیپالپور میں شادی کی تھی،واقعہ عارفوالاکے محلہ مشتاق نگر میں پیش آیا،جہاں زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس کا مزید کہنا ہے کہ ملزمہ شوہرکونشہ آور چائے پلا کر حملہ آور ہوئی۔ پولیس نے واقعہ کا  مقدمہ درج کرلیا ہے۔

Watch Live Public News