پاکستانی نوجوان کا امریکا میں بڑا کارنامہ، باڈی بلڈنگ میں گولڈ میڈل جیت لیا

پاکستانی نوجوان کا امریکا میں بڑا کارنامہ، باڈی بلڈنگ میں گولڈ میڈل جیت لیا

(ویب ڈیسک )  لاہور کے نوجوان باڈی بلڈر شیراز خان نے گولڈ میڈل حاصل کر کے پاکستان کا نام روشن کیا۔

شیراز خان نے امریکا کے شہر کیلیفورنیا میں ائی ایف بی بی کے زیر اہتمام مین فزیک کے مقابلوں میں گولڈ  میڈل جیتا۔مقابلے میں 154 ممالک کے باڈی بلڈرز نے حصہ لیا۔

شیراز خان کا کہنا ہے کہ  انشاءاللہ پاکستان کا نام ہمیشہ روشن کرتا رہوں گا۔

خیال رہے کہ   شیراز خان اس سے قبل گولڈ میڈل اور سلور میڈل حاصل کر چکے ہیں ۔

Watch Live Public News