(ویب ڈیسک ) لٹن روڈ ریسٹورنٹ میں لوٹ مار کرنے والے تینوں ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے۔
تفصیلات کے مطابق تینوں ملزمان سی سی ڈی سول لائنز کے ساتھ مقابلے میں کرول گھاٹی کے قرئب مارے گئے۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزمان کو ساہیوال اور ناروال سے گرفتار کیا گیا تھا۔ملزمان کے قبضے سے بارہ لاکھ نقدی بھی برآمد ہوئی تھی۔
سی سی ڈی ذرائع کے مطابق جیل سے رہائی کے بعد ملزم نے اپنا نیا گینگ بنا رکھا تھا۔