مال روڈ راولپنڈی  میں فائرنگ میں ملوث ہلاک دہشتگرد   محمد حسین کے حوالے سے مزید انکشافات سامنے آگئے

مال روڈ راولپنڈی  میں فائرنگ میں ملوث ہلاک دہشتگرد   محمد حسین کے حوالے سے مزید انکشافات سامنے آگئے

(ویب ڈیسک) مال روڈ راولپنڈی  میں فائرنگ میں ملوث ہلاک دہشتگرد   محمد حسین کے حوالے سے مزید انکشافات سامنے آگئے۔

مال روڈ راولپنڈی  میں فائرنگ میں ملوث ہلاک دہشتگرد   محمد حسین کے حوالے سے مزید انکشافات سامنے آگئے۔ذرائع کے مطابق شواہد سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ہلاک دہشتگرد محمد حسین پی ٹی آئی کا سرگرم  کارکن تھا ، ہلاک دہشتگرد محمد حسین  جماعت کی جملہ قیادت  سے  مسلسل رابطے میں رہتے ہوئےان کی ہدایات پر عمل کرتا تھا ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  احتجاجی دھرنوں کے دوران ہلاک دہشتگرد محمد حسین اشتعال انگیز ی ، پتھراؤ اور فائرنگ بھی ملوث رہا ہے،احتجاجی دھرنوں کے دوران ہلاک دہشتگرد محمد حسین سیکیورٹی فورسز کو اسلحہ کے ذریعہ  نشانہ بناتا تھا۔

ذرائع کے مطابق ہلاک دہشتگرد   محمد حسین کے حوالے سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Watch Live Public News