ویب ڈیسک: محکمہ سندھ نے 28 جنوری کو شب معراج کے موقع پر تعطیل کا اعلان کردیا۔
محکمہ تعلیم کے مطابق شب معراج کے موقع پر تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے، تعلیمی اداروں میں 28 جنوری کو تعطیل ہوگی، اس حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔