محمد باقر ذوالقدر ایران کے نئے سیکرٹری سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل تعینات 

محمد باقر ذوالقدر ایران کے نئے سیکرٹری سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل تعینات 

(ویب ڈیسک ) محمد باقر ذوالقدر ایران کے نئے سیکرٹری سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل مقرر کردیے گئے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق محمد باقر ذوالقدر کو ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کا سیکرٹری مقرر کر دیا گیا ہے۔

 یہ اعلان ایرانی صدر کے نائب برائے مواصلات نے منگل کے روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر کیا۔ 

خیال رہے کہ محمد باقر ذوالقدر نے علی لاریجانی کی جگہ لی ہے، جو گزشتہ ہفتے ایک امریکی و اسرائیلی  حملے میں شہید ہوگئے تھے۔

Watch Live Public News